جدہ۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت میں ہونے والے اضافہ کے بعد نئے نرخ 244.82 ریال ر ہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 224.42 ریال رہی اور 21 قیراط والے …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت میں ہونے والے اضافہ کے بعد نئے نرخ 244.82 ریال ر ہی
جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 224.42 ریال رہی اور 21 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 214.22 ریال رہی ۔گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام 183.62 ریال میں فروخت کیا گیا۔ سب سے کم فروخت ہونے والا 14 قیراط کے فی گرام نرخ 142.81 ریال رہی۔








