جدہ۔21ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 312.61 ریال، 22 قیراط ایک گرام 286.56 اور18 قیراط 234.46 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 273.53 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں 14 قیراط ایک گرام سونا 182.35 …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔21ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 312.61 ریال، 22 قیراط ایک گرام 286.56 اور18 قیراط 234.46 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 273.53 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 14 قیراط ایک گرام سونا 182.35 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا جبکہ ایک کلو گرام سونا 313,824 ریال میں دستیاب رہا۔








