جدہ۔25نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.29 ریال رہی جبکہ 22 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 220.26 ریال اور18 قیراط والا ایک گرام سونا 180.22 ریال میں فروخت کیا گیا۔ گولڈ …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔25نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.29 ریال رہی جبکہ 22 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 220.26 ریال اور18 قیراط والا ایک گرام سونا 180.22 ریال میں فروخت کیا گیا۔
گولڈ مارکیٹ میں سب سے کم فروخت ہونے والا سونا 14 قیراط ہے جس کے ایک گرام کے نرخ 140.17 ریال ریکارڈ کیے گئے۔








