پیرس ۔ 12 جون (اے پی پی) لوسی سفارووا اور بیتھانی میٹک سینڈز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، سفارووا اور سینڈز نے فیصلہ کن معرکے میں حریف آسٹریلوی جوڑی کو شکست دے کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ فرانس میں منعقدہ سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے
سفارووا اور سینڈز نے فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مزید خبریں