واشنگٹن ۔ 18مارچ(اے پی پی)امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری سے پاکستان کے طلباءکیلئے سفارتی نمائندے کوڈی سواٹزینٹروبر کی سربراہی میں طلباءکے ایک وفد نے ملاقات کی ہے جو پاکستان میں ایکسپلورنگ دی ورلڈ منصوبہ پر کام کر رہے ہیں ۔ کوڈی سواٹزینٹروبر گرین وڈ سکول کا آٹھویں جماعت کا طالبعلم ہے اور اس کا شمار ان 219طلباءمیں ہوتا جو دنیا کے مختلف ممالک میں ثقافتی ہم آہنگی اور …
سفیر اعزاز چوہدری سے سفارتی نمائندے کوڈی سواٹزینٹروبر کی سربراہی میں طلباءکے وفدکی ملاقات
مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 18مارچ(اے پی پی)امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری سے پاکستان کے طلباءکیلئے سفارتی نمائندے کوڈی سواٹزینٹروبر کی سربراہی میں طلباءکے ایک وفد نے ملاقات کی ہے جو پاکستان میں ایکسپلورنگ دی ورلڈ منصوبہ پر کام کر رہے ہیں ۔ کوڈی سواٹزینٹروبر گرین وڈ سکول کا آٹھویں جماعت کا طالبعلم ہے اور اس کا شمار ان 219طلباءمیں ہوتا جو دنیا کے مختلف ممالک میں ثقافتی ہم آہنگی اور اختلافات کے خاتمے حوالے سے منصوبہ پر کام کر رہے ہیں۔ کوڈی سواٹزینٹروبر کو پاکستان میں اس منصوبہ پر کام کرنے کی ذمہ داری سونپی کی گئی ہے اور یہ منصوبہ انتہائی اہم اور دلچسپ ہے ۔








