برسلز۔30جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں تعینات پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے برسلز میں’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘کے سلسلے میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا جس میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کو اجاگر کیا گیا ۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی اس نمائش میں تصاویر اور معلوماتی مواد کے ذریعے کشمیری عوام کی جدوجہد اوربھارت کی طرف …
سفیر رحیم حیات قریشی کا برسلز میں’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘کے سلسلے میں تصویری نمائش کا افتتاح

مزید خبریں
برسلز۔30جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں تعینات پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے برسلز میں’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘کے سلسلے میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا جس میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کو اجاگر کیا گیا ۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی اس نمائش میں تصاویر اور معلوماتی مواد کے ذریعے کشمیری عوام کی جدوجہد اوربھارت کی طرف سے ان پر ہونے والے مظالم کو نمایاں کیا گیا ہے۔








