سلامتی کونسل کا ہیٹی میں 13 سالہ امن مشن ختم کرنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ ۔ 14 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہیٹی میں اپنی 13 سالہ امن مشن کو ختم کرنے کے لئے متفقہ طور پر ووٹ دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع پر اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سفیر میتھیو رائیروفٹ نے کہا کہ اب ہمیں ہیٹی میں حالیہ منصوبہ کے تحت مہم چلانے کی ضرورت ہے جو یہاں قانون اورانسانی حقوق کی حفاظت کر سکیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply