ایپوہ ۔5مئی (اے پی پی):پاکستان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ، گزشتہ روز ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کوریا کے خلاف 0-4 سے فتح سمیٹی ، کورین ٹیم پاکستان کے خلاف گول سکور نہ کر سکی، پاکستان کی …
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی

مزید خبریں
ایپوہ ۔5مئی (اے پی پی):پاکستان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ، گزشتہ روز ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کوریا کے خلاف 0-4 سے فتح سمیٹی ، کورین ٹیم پاکستان کے خلاف گول سکور نہ کر سکی، پاکستان کی جانب سے عبدالحنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر علی اور سفیان خان نے ایک، ایک گول سکور کیا ، واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے








