واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ جمعرات کو جاری رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 42 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 42 ہزار 500 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 32 ہزار کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، خیرآباد پل پر پانی …
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار

مزید خبریں
اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ جمعرات کو جاری رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 42 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 42 ہزار 500 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 32 ہزار کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 2 لاکھ 69 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 69 ہزار 700 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 38 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 8 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 84 ہزار 100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ جناح بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 47 ہزار 600 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 4 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 95 ہزار 300 کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 31 ہزار کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 10 ہزار 400 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 22 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 82 ہزار 800 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 54 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 400 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد ایک لاکھ 30 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 88 ہزار کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 27 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 15 ہزار کیوسک اور پنجند میں پانی کی آمد 42 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 27 ہزار 600 کیوسک رہا۔ تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.580 ملین ایکڑفٹ، منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1214.05 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.168 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔







