اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):سمارٹ سکول اسلام آباد کے طالب علموں اور اساتذہ کے وفد نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔صدر نشیں علی زاہد نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بچوں اوراساتذہ کو مہمانوں کی گیلری میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم کیا۔
سمارٹ سکول اسلام آباد کے طلبہ و اساتذہ نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں