کراچی۔ 15 اکتوبر (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا سراج درانی علالت کے بعد 72 سال کی عمر میں بدھ کو انتقال کرگئے۔آغاسراج درانی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آغا سراج درانی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں میں سے تھے۔
سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر و پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے

مزید خبریں