سنگاپورکے سرمایہ داروں کو ترکی میں سرمایہ کاری کی دعوت

سنگاپور ۔ 23 اگست (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے سنگاپور کے کاروباری شخصیات کو ترکی میں وسیع پیمانے کے سرمایہ کاری کے امکانات سے آگاہی کرائی۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے سنگا پور میں 550 ارب ڈالر کے خطیر سرمائے کی مالک فرموں کے ساتھ یکجا ہونے والے اجلاس میں ترکی میں سرمایہ کاری کے مواقع …

سنگاپور ۔ 23 اگست (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے سنگاپور کے کاروباری شخصیات کو ترکی میں وسیع پیمانے کے سرمایہ کاری کے امکانات سے آگاہی کرائی۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے سنگا پور میں 550 ارب ڈالر کے خطیر سرمائے کی مالک فرموں کے ساتھ یکجا ہونے والے اجلاس میں ترکی میں سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالی۔

Leave a Reply