سوئٹزر لینڈ، جنیوا جھیل میں سعودی شہری ڈوب کر جاں بحق

برن ۔4اگست (اے پی پی):سوئٹزر لینڈ کی جنیوا جھیل میں سعودی شہری ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔اخبار 24 نے جنیوا میں سعودی قونصلیٹ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ سعودی شہری کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پر سوئس حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، نعش کو مملکت منتقل کرنے کےلیے ضروری طریقہ کار کو مکمل کیا جا رہا ہے۔قونصلیٹ اور عملے کے ارکان نے سعودی شہری کے اہل …

برن ۔4اگست (اے پی پی):سوئٹزر لینڈ کی جنیوا جھیل میں سعودی شہری ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔اخبار 24 نے جنیوا میں سعودی قونصلیٹ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ سعودی شہری کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پر سوئس حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، نعش کو مملکت منتقل کرنے کےلیے ضروری طریقہ کار کو مکمل کیا جا رہا ہے۔قونصلیٹ اور عملے کے ارکان نے سعودی شہری کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

مزید خبریں