اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016ءسے لے کر 30 جون 2017ءتک پاکستان سے 4لاکھ55ہزار345میٹرک ٹن سوتی دھاگے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جن سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ پیوستہ سال میں یہ شرح 4لاکھ23ہزار224میٹرک ٹن …
سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران سوتی دھاگہ کی برآمد سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016ءسے لے کر 30 جون 2017ءتک پاکستان سے 4لاکھ55ہزار345میٹرک ٹن سوتی دھاگے کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جن سے 1.243ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ پیوستہ سال میں یہ شرح 4لاکھ23ہزار224میٹرک ٹن تھی۔








