سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ

کراچی ۔ 25 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میںاستحکام دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1325ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاستحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے 59550،دس گرام سونے کی قیمت42روپے اضافے سے 51042روپے اور فی …

کراچی ۔ 25 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میںاستحکام دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1325ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاستحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے 59550،دس گرام سونے کی قیمت42روپے اضافے سے 51042روپے اور فی تولہ چاندی کی قیمت780روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں