کراچی۔ 14 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں14ڈالر ز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1256ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے اضافے سے54500،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے سے 46714روپے …
سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپے اضافہ

مزید خبریں
کراچی۔ 14 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں14ڈالر ز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1256ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے اضافے سے54500،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے سے 46714روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے800روپے ریکارڈ کی گئی۔








