کراچی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں13ڈالرکی مزید کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوانٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں13ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1492ڈالرسے گھٹ کر1481ڈالرہوگئی ۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کمی

مزید خبریں