سونے کی قدر میں مزید 1.6 فیصد اضافہ

نیویارک۔ 06جنوری(اے پی پی) عالمی سطح پر امریکہ ایران تناﺅ میں اضافہ کے باعث سونے کی قدر میں مزید 1.6 فیصد اضافہ ہوا ہے ، نیویارک کی عالمی منڈی کی فیوچر ٹریڈنگ میں سپاٹ گولڈ (ایکس اے یو)کے سودے 1,579.55 ڈالر فی اونس طے پائے جو کہ اپریل 2013کے بعد پہلی بار سونے کے بلند ترین نرخ ہیں۔