سونے کے بھاﺅ نیچے جانے کا رجحان جاری

لندن ۔ 14 جون (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ نیچے جانے کا رجحان جاری ہے۔سپاٹ گولڈ مسلسل پانچویں سیشنز گراوٹ کے ساتھ مزید 0.3 فیصد سستا ہو کر 1,261.88 ڈالر فی پاﺅنڈ میں خریدا گیا۔امریکی سونے کی ماہ اگست کے لئے سپلائی قیمت میں 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1,264.10 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔چاندی 16.72 ڈالر اور پلاٹنیم 926.24 ڈالر فی اونس رہی۔

Leave a Reply