لندن ۔ 04 اپریل(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔سپاٹ گولڈ کی آئندہ مہینوں کے لئے تجارتی سودے 0.23 فیصد اضافے کے ساتھ 1245.71 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے،انٹر ڈے ٹریڈینگ کے دوران سونے کے بھاﺅ 1244 ڈالر سے 1253 ڈالر فی اونس کے درمیان رہے۔سپاٹ سلور یعنی چاندی قیمت میں 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 18.23 ڈالر،پلاٹنیم 956.10 ڈالر اور پلاڈیم …
سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 04 اپریل(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔سپاٹ گولڈ کی آئندہ مہینوں کے لئے تجارتی سودے 0.23 فیصد اضافے کے ساتھ 1245.71 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے،انٹر ڈے ٹریڈینگ کے دوران سونے کے بھاﺅ 1244 ڈالر سے 1253 ڈالر فی اونس کے درمیان رہے۔سپاٹ سلور یعنی چاندی قیمت میں 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 18.23 ڈالر،پلاٹنیم 956.10 ڈالر اور پلاڈیم 800.60 ڈالر فی اونس رہے۔








