خرطوم ۔ 13 مارچ (اے پی پی) فروری کے دوران سوڈان میں افراط زر کی شرح 33.53 فیصد رہی جس کی وجہ نومبر میں حکومت کی جانب سے سبسڈیز کے خاتمے کے بعد اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہے۔سوڈان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران ملک میں افراط زر کی شرح جنوری کی سطح 32.86 فیصد سے بڑھ کر 33.53 فیصد رہی۔
سوڈان میں افراط زر کی شرح 33.53 فیصد

مزید خبریں