خرطوم ۔ 15 اگست (اے پی پی) حکام کے مطابق ملک میں حالیہ طوفانی بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ہزاروں گھر تباہ ہوئے ہیں جبکہ متعدد دیہات زیر آب آ گئے ہیں۔ سوڈان کی پسماندہ مشرقی ریاست کسالہ میں ہزاروں افراد کے مکانات دریائے گیش میں سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے
سوڈان میں سیلاب، 100 سے زائد افراد ہلاک

مزید خبریں