خرطوم ۔ 07جنوری (اے پی پی)سوڈان میں اجناس کی درآمد پر عائد پابندی کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ڈبل روٹی کے نرخ ڈبل ہوگئے۔دارالحکومت خرطوم میں ڈبل روٹی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف عوامی مظاہرہ پولیس نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کے گولے فائر کیے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب حکومت کی جانب سے اجناس کی درآمد پر عائد پابندی اور …
سوڈان میں ڈبل روٹی کے نرخ ڈبل ہوگئے

مزید خبریں
خرطوم ۔ 07جنوری (اے پی پی)سوڈان میں اجناس کی درآمد پر عائد پابندی کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ڈبل روٹی کے نرخ ڈبل ہوگئے۔دارالحکومت خرطوم میں ڈبل روٹی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف عوامی مظاہرہ پولیس نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کے گولے فائر کیے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب حکومت کی جانب سے اجناس کی درآمد پر عائد پابندی اور اس کے باعث فیکٹریوں کی جانب سے آٹے اور میدے کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے بیکری مالکان نے ڈبل روٹی کے نرخوں میں اضافہ کردیا۔








