سوگو سیون اے سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز (آج) کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سوگو سیون اے سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) ہفتہ کو آئی ایٹ ون اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری طاہر محمود پایا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ناک آﺅٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سوگو سیون اے سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) ہفتہ کو آئی ایٹ ون اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری طاہر محمود پایا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ناک آﺅٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں کیش ایواڈ اور ٹرافیاں تقسیم کی جائےں گی۔

Leave a Reply