اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیزن پورٹل پر 15 ماہ کے دوران 15 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان میں سے 92 فیصد شکایات حل ہو چکی ہیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اس مثالی کامیابی پر اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اس اقدام سے شہری حقیقت …
سٹیزن پورٹل پر 15 ماہ کے دوران 15 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں ، ان میں سے 92 فیصد شکایات حل ہو چکی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیزن پورٹل پر 15 ماہ کے دوران 15 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان میں سے 92 فیصد شکایات حل ہو چکی ہیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اس مثالی کامیابی پر اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اس اقدام سے شہری حقیقت میں با اختیار ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹیزن پورٹل سے شہریوں اور حکومتی اداروں کے درمیان خلیج ہو ئی ہے۔







