اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان ،حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق 5 فروری 2026ء یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بند رہے گا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
منگل کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان ،حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق 5 فروری 2026ء یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بند رہے گا۔









