اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان یوم آزادی پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق14 اگست( بدھ )کو ’’یوم آزادی‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان یوم آزادی پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا

مزید خبریں