اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 1045.7ارب روپے حاصل کرلئے، نیلامی سے مجموعی طور پر700ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا ،نیلامی کے دوران مختلف مدت کے ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں 50.7 سے لے کر100 بیسز پوائنٹس تک اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 1045.7ارب روپے حاصل کرلئے

مزید خبریں