سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتہ کے دوران 45 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتہ کے دوران 45 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 15 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 8.44 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ …

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتہ کے دوران 45 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 15 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 8.44 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.02 ارب ڈالر رہا۔ اس وقت ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 15.46 ارب ڈالر ہے۔

مزید خبریں