سٹیٹ بینک آف پاکستان 14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ منگل کو سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان جمعہ 14 اگست 2026ء کو حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ’’یوم آزادی ‘‘کے موقع پر بند رہے گا۔
سٹیٹ بینک 14 اگست کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا، اعلامیہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان 14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ منگل کو سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان جمعہ 14 اگست 2026ء کو حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ’’یوم آزادی ‘‘کے موقع پر بند رہے گا۔








