اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سیّد اعجاز شاہ سے وزارت داخلہ میں ملاقات کی ہے، انہوں نے اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ وزارت داخلہ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیرداخلہ سے ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سیّد اعجاز شاہ سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سیّد اعجاز شاہ سے وزارت داخلہ میں ملاقات کی ہے، انہوں نے اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ وزارت داخلہ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیرداخلہ سے ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔








