سکاٹ لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی

ایڈن برگ ۔ 7 مئی (اے پی پی) سکاٹ لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائے گا۔ یہ افغانی کرکٹر گلبدین نائب کی کپتان بننے کے بعد پہلی آسائنمنٹ ہے اور یہ سیریز افغانی ٹیم کیلئے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آخری موقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ایک روزہ …

ایڈن برگ ۔ 7 مئی (اے پی پی) سکاٹ لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائے گا۔ یہ افغانی کرکٹر گلبدین نائب کی کپتان بننے کے بعد پہلی آسائنمنٹ ہے اور یہ سیریز افغانی ٹیم کیلئے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آخری موقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ایک روزہ میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply