گلگت۔26نومبر (اے پی پی )ایک سرکاری اعلامیے کے مطابقگلگت بلتستان کونسل میں ملازمتوں کے لئے مشتہر ہونے والی آسامیوں پرمقامی افراد کی تقرری یقینی بنائی جائے گی،یہ اعلامیہ و زیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیراعظم سے حالیہ ملاقات کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کی توجہ گلگت بلتستان کونسل کی آسامیوں پر علاقے سے باہر کے امیدواروں کی تقرر یوں …
سکیل 1تا 16تک کی تمام آسامیوں پر گلگت بلتستان کے امیدواروں کی ہی تقرری کی جائے گی‘حافظ حفیظ الرحمن

مزید خبریں
گلگت۔26نومبر (اے پی پی )ایک سرکاری اعلامیے کے مطابقگلگت بلتستان کونسل میں ملازمتوں کے لئے مشتہر ہونے والی آسامیوں پرمقامی افراد کی تقرری یقینی بنائی جائے گی،یہ اعلامیہ و زیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیراعظم سے حالیہ ملاقات کے تناظر میں جاری کیا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کی توجہ گلگت بلتستان کونسل کی آسامیوں پر علاقے سے باہر کے امیدواروں کی تقرر یوں کی جانب مبذول کرائی تھی ۔








