سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا سہ ماہی اجلاس‘ رئیل سٹیٹ کے شعبے کا انضباطی نظام مزید بہتر بنانے کے لئے ایس بی اور ایس ای سی پی کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان(ایس ای سی پی) اور سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کی رابطہ کمیٹی کا سہ ماہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اورگورنر ایس بی پی اشرف محمود وتھرا نے اپنے وفود کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کی۔ کمیٹی کو اجلاس کے ایجنڈا کے آٹھ نکات کے حوالے سے بریفنگ …

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان(ایس ای سی پی) اور سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) کی رابطہ کمیٹی کا سہ ماہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اورگورنر ایس بی پی اشرف محمود وتھرا نے اپنے وفود کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کی۔ کمیٹی کو اجلاس کے ایجنڈا کے آٹھ نکات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کے دوران سٹیٹ بینک کے وفد نے کمپنیز بل 2016پر پیش رفت کے ضمن میں ایس ای سی پی کی کوششوں کو سراہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply