راولپنڈی ۔ 11جولائی (اے پی پی)سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کوہاٹ ٹنل کے قریب آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران درہ آدم خیل اور وانا میں ٹرک کے ذریعے اسلحہ کی سمگلنگ کو ناکام …
سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ ٹنل کے قریب آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا، بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11جولائی (اے پی پی)سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کوہاٹ ٹنل کے قریب آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انفارمیشن بیسڈ آپریشن کے دوران درہ آدم خیل اور وانا میں ٹرک کے ذریعے اسلحہ کی سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 30بور کے 300پسٹل ‘30بورپسٹل ایم ایس پی 5عدد ‘ 30بور موزر 6عدد‘ زیگانہ پسٹل 197بلیک ‘زیگانہ کیموفلاج 16عدد ‘بریٹا بلیک 30عدد ‘سمیٹ اینڈ ویسن 20عدد‘ ویلتھر 10عدد‘پسٹل میگزین 579عدد ‘اے 5.56ایم ایم رائفل ایک عدد‘ ایس ایم جیز 106‘ شارٹ گن 2عدد ‘آٹو میٹک ویپنل 115ع دد اور 7ہزار گولیاں برآمد کیں ہیں ۔








