اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو کو الگ الگ خطوط میں وفاقی بجٹ 2017-18ءمیں 20 سگریٹ کے پیکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 44 روپے کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ انہوںنے تمباکو کی مصنوعات سے حاصل ہونے والے ٹیکسسز کے محصولات میں سے 2 فیصد تمباکو سے لگنے والی بیماریوں کے علاج …
سگریٹ کے پیکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 44 روپے کرنے تجویز ، سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو کو الگ الگ خطوط میں وفاقی بجٹ 2017-18ءمیں 20 سگریٹ کے پیکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 44 روپے کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ انہوںنے تمباکو کی مصنوعات سے حاصل ہونے والے ٹیکسسز کے محصولات میں سے 2 فیصد تمباکو سے لگنے والی بیماریوں کے علاج اور تمباکو پر کنٹرول کے لیے مختص کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔








