سیاسی بہروپیوں کے ڈرامے کا واحد مقصد اپنے ادوار میں کی گئی بے تحاشا کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فازنے کہا ہے کہ چند روز سے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے، جس کا واحد مقصد اپنے ادوار میں کی گئی بے تحاشا کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نےکہا کہ یہ لوگ قومی مجرم ہیں انہوں نے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جان لیں …

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فازنے کہا ہے کہ چند روز سے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے، جس کا واحد مقصد اپنے ادوار میں کی گئی بے تحاشا کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نےکہا کہ یہ لوگ قومی مجرم ہیں انہوں نے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جان لیں عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئے گا، ان سےایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔