سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے سرینگر سینٹرل جیل میں جیل حکام کے ظلم و تشدد اور بنیادی سہو لتوں کی عدم فراہمی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے کشمیری نظربندوں کی زندگی کو لاحق خطرات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر می جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ سرینگر سینٹرل جیل …
سیدعلی گیلانی کاسرینگر سینٹرل جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے کشمیریوںکی زندگیوں کو لاحق خطرا ت پر اظہار تشویش

مزید خبریں
سرینگر ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے سرینگر سینٹرل جیل میں جیل حکام کے ظلم و تشدد اور بنیادی سہو لتوں کی عدم فراہمی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے کشمیری نظربندوں کی زندگی کو لاحق خطرات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر می جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ سرینگر سینٹرل جیل سے لے کر جموں کی کوٹ بھلوال جیل اور نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل تک تمام جیلوں میںکشمیری حریت پسندوںکو ایک منظم سازش کے تحت تختہ مشق بنایا جارہا ہے۔








