سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل نظر بندی کی مذمت

سرینگر ۔ 27 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میںمسلسل نظر بندی اور انہیں جمعہ کی نماز کی ادائیگی سے محروم رکھنے کی شدید مذمت کی ہے۔

Leave a Reply