سیف اللہ خان نیازی کی سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزرسیف اللہ خان نیازی نے سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابقاتوار کو جاری اپنے بیان میں سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ سری لنکا میں دھماکوں میں معصوم قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھی ہیں، مصیبت اور غم کی اس گھڑی …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزرسیف اللہ خان نیازی نے سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابقاتوار کو جاری اپنے بیان میں سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ سری لنکا میں دھماکوں میں معصوم قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھی ہیں، مصیبت اور غم کی اس گھڑی میں سر لنکا کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کو اس خطے میں پنپنے نہیں دیا جائے گا۔ اس خطے کے تمام ملک اور عوام دھشت گردی کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply