اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینٹ کا اجلاس 9 فروری بروز پیر سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔ جمعے کو سینٹ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد پریذائیڈنگ آفیسر شہادت اعوان نے اجلاس کی مزید کارروائی 9 فروی بروز پیر کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دی ۔
سینٹ کا اجلاس 9 فروری بروز پیر سہ پہر 4 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینٹ کا اجلاس 9 فروری بروز پیر سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔
جمعے کو سینٹ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد پریذائیڈنگ آفیسر شہادت اعوان نے اجلاس کی مزید کارروائی 9 فروی بروز پیر کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دی ۔








