سینیما ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن نے بھارتی مواد کا بائیکاٹ کر دیا ،وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سینیما ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن نے بھارتی مواد کا بائیکاٹ کر دیا ہے ،بھارتی فلیمیں پاکستان میں ریلیز نہیں ہونگی ۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پیمراکو ہدایت دی کہ بھارتی اشتہارات چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Leave a Reply