اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) مسلم لےگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق نے پیر کو ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق شیخ کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پیر کو سینیٹر عتیق کے اہل خانہ کے ذرائع کے مطابق انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے بھی خیرسگالی …
سینیٹر راجہ ظفر الحق کا سینیٹر میاں عتیق شیخ کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، ان کی خیریت دریافت کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) مسلم لےگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق نے پیر کو ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق شیخ کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پیر کو سینیٹر عتیق کے اہل خانہ کے ذرائع کے مطابق انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے بھی خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ راجہ ظفر الحق نے کہا کہ وہ جلد میاں عتیق شیخ کی عیادت کے لئے خود بھی آئیں گے۔







