سینیٹر نہال ہاشمی و دیگر رہنماﺅں کا جلسہ عام سے خطاب

کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام امن، ترقی و خوشحالی کے سفر میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے ساتھ ہیں، سیاسی مخالفین کو 2018ءکے عام انتخابات میں اپنی حٰیثیت کا اندازہ ہو جائے گا کیونکہ مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کی بنیاد پر وفاق کے علاوہ چاروں صوبوں سے اکثریت حاصل کر کے صوبائی …

کراچی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام امن، ترقی و خوشحالی کے سفر میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے ساتھ ہیں، سیاسی مخالفین کو 2018ءکے عام انتخابات میں اپنی حٰیثیت کا اندازہ ہو جائے گا کیونکہ مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کی بنیاد پر وفاق کے علاوہ چاروں صوبوں سے اکثریت حاصل کر کے صوبائی حکومتیں بھی بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو کراچی کے ضلع غربی میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سندھ کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply