اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے دستور (ترمیمی)بل 2025(آرٹیکل 228 میں ترمیم)پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں 60ایام کی توسیع کی منظوری دے دی۔ جمعےکو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے رکن سینیٹرشہادت اعوان نے کمیٹی رپورٹ میں مدت کی توسیع کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔
سینیٹ نے دستور (ترمیمی) بل 2025(آرٹیکل 228 میں ترمیم) پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں 60ایام توسیع کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے دستور (ترمیمی)بل 2025(آرٹیکل 228 میں ترمیم)پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں 60ایام کی توسیع کی منظوری دے دی۔
جمعےکو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے رکن سینیٹرشہادت اعوان نے کمیٹی رپورٹ میں مدت کی توسیع کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔








