اسلام آباد ۔ 26نومبر (اے پی پی) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کریں گے۔ اجلاس میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ترمیمی بل پیش کئے جانے کا امکان ہے جبکہ موجودہ ملکی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔
سینیٹ کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا

مزید خبریں