اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ بعدازاں صدر نشیں سینیٹر منظور کاکڑ نے ایوان بالا کااجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا صدارتی حکمنامہ پڑھ کر سنایا۔
سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔
بعدازاں صدر نشیں سینیٹر منظور کاکڑ نے ایوان بالا کااجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا صدارتی حکمنامہ پڑھ کر سنایا۔








