سیّد ذوالفقار بخاری نے شمالی علاقہ جات و بلوچستان میں برف باری سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے شمالی علاقہ جات و بلوچستان میں برف باری کے نتیجہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں سخت موسم سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے لوگوں کو مشکل حالات سے نکالنے کےلئے …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے شمالی علاقہ جات و بلوچستان میں برف باری کے نتیجہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زلفی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں سخت موسم سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے لوگوں کو مشکل حالات سے نکالنے کےلئے اداروں کی کوششوں کو سراہا ہے۔