چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، سیپکو پاور ڈویژن (واپڈا) سکھر غلام مصطفیٰ لغاری کی زیرِ صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 114واں اجلاس منعقد ہوا
سیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ، انتظامی ، مالیاتی اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں
سکھر۔ 16 نومبر (اے پی پی):چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، سیپکو پاور ڈویژن (واپڈا) سکھر غلام مصطفیٰ لغاری کی زیرِ صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 114واں اجلاس منعقد ہوا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ڈائریکٹر میر حارث خان جکھرانی ، رکن سنان اسلام شیخ اور سیپکو کے دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ادارے کے انتظامی، مالیاتی اور آپریشنل امور سمیت مختلف اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔اس سلسلہ میں متعدد فیصلے بھی کئے گئے ۔







