اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے پاکستان کے جائز سیکورٹی خدشات اور اس کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے اس کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا۔
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ دی۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے پاکستان کے جائز سیکورٹی خدشات اور اس کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے اس کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا۔








